Ishq is a feeling that not everyone can feel, love can only be felt by someone who falls in love with someone, that is, he does not get peace because of it, his sleep flies away, and he is in his thoughts day and night. If you think about it, such a feeling is called Ishq
So friends we have brought you Ishq Poetry in Urdu which you can read and also share with your lover.
Famous Ishq Poetry in Urdu
بن جائے عشق جن کی زندگی کا مقصد
وہ مذاق میں بھی بار بار رویا کرتے ہیں
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں
ہاتھ اٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں
تم میری دعا میں شامل ہو آمین کی طرح
تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے
تم موت بھی بن جاو اے دوست
میں پھر بھی تم سے ملنے کی کوشش کرو گا
مسافر عشق کا ہوں میری منزل محبت ہے
تیرے دل میں ٹھہر جاؤ اگر تیری اجازت ہو
اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے
عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے
اک نظر جی بھر کے دیکھ لینے دو ہم کو
پھر خدا جانے تیرا دیدار ہو نہ ہو
اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے فراز
وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیی آتی
بسا رکھا ہے دل کی گہرائیوں میں تم کو
جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں
نہ جانے کیسے ہوا اور کس سبب سے ہوا
کہ عشق مجھ کو ترے جیسے بے ادب سے ہوا
آداب محبت کا تقاضا ہے
تو مجھے درد دے میں تجھے کہوں بسم اللہ
اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی
کاش میرے جسم میں روح کی جگہ تو ھوتی
تو نکل کر چلی جاتی تو ہمیں موت تو آجاتی
فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے
ہم جو نظر آتے ہیں فقط وہم ہے آپ كا
نظر ملی آنکھیں جھکی
بس اتنی سی بات اور ہم برباد
رشتہ ہو تو روح کا ہو
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں
پریشان دل کو اور پریشان نہ کر
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر
عشق محبت اور دل لگی
یہ تینوں انسان کو بیکاری بنا دیتا ہے
تجھے سینے سے لگاتے ہی
دھڑکنیں ترتیب میں آ جاتی ہیں
عشق کا تو پتہ نہیں
پر جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں
تجھے پتا بھی تھا میں اندھا ہوں
مجھے تیرے سوا کچھ نہیں دکھتا
عشق نے صنم صورت بگاڑ دی
ورنہ ہم بھی سج سنور کے نکلتے تھے
میں وہ شاعر نہیں جو چاند کہہ دوں ان کے چہرے کو
میں ان کے نقش پا پہ چاند کو قربان کرتا ہوں
تو مجھے مل جاۓ تو گویا یوں ہو
اعلانِ جنت ہو جیسے کسی گنہگار کے لیے
کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑھا مجھے وہ شخص چاہیے
جو راہ عشق میں ثابت قدم رہا
اس کو دوبارہ عشق کرنے کی اجازت نہیں ملتی
کیا پتا تھا کہ یہ دل روئے گا خون کے آنسو
مزاق عشق تھا جسے دل لگی سمجھ لیا میں نے
مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے
ہر چہرے میں تیرا عکس نظر اتا ہے
تو جس میں بھی ہو مجھے خوبصورت نظر اتا ہے
ایسا نہیں ہے کہ مجھے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں آتا
درحقیقت مجھے کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں
جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے
ایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی
ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں
تیری تصویر کو دیکھ کر میں کب تک صبر کروں
آنکھیں تو بند کرلوں دل کا کیا کروں
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بهروسہ رکھ
یہ نکاح عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں
میری باتوں میں میری یادوں میں
حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم
کس ایک کا تو نصیب تو بدل دے یارب
اسے میرے یا مجھے اس کے نصیب میں لکھ دے
اس کو میری آنکھیں پسند ہیں
اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ
یہ میرا عشق تھا یا دیوانگی کی انتہا
کہ تیرے قریب سے گزر گے تیرے ہی خیال میں
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
دل تو کرتا ہے یہ سارا جہاں اس کے نام لکھ دوں
مگر یہ سوچ کے ڈر جاتا ہوں کہیں وہ کھو نا جائے
اسی انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم سلام کریں
چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا
عشق تعلیم نہیں کے مکمل ہو جائے
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
نہ رئیس ہوں نہ امیر ہوں نا میں بادشاہ نہ وزیر ہوں
تیرا عشق ہے میری سلطنت اسی سلطنت کا فقیر ہوں
کب دو گے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق
اپنے ظلم دیکھ اور میری عمر دیکھ
طبیب عشق نے بتایا دیدار یاد سے پرہیز
مطلب یہ ہوا کہ وقت سے پہلے مرنا ہوگا
میں نے جسے چاہا ہے چاہتے ہی رہوں گا
وہ مانے یا نہ مانے مناتے ہی رہوں گا
اب شاید ہی کوئی مجھ سے محبت کرے
کیوں کہ اب تم میری آنکھوں میں صاف نظر آتی ہو
اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ہو گی
وہ اگر لامکاں ہیں تو دربدر ہم بھی ہیں
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا
I hope so you Like it visit for more Ishq Poetry in Urdu, Quotes, Islamic Information, Islamic Waqiat and Urdu Story.