45+Best Islamic Quotes in Urdu
پاک ہے وہ رب جو برداشت سے بڑھ کر دکھ نہیں دیتا
مگر جب سکھ دیتا ہے تو انسان کی اوقات سے بڑھ کر دیتا ہے
آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی
اللہ نے کیا ہے اللہ سے مانگو خوب مانگو اللہ تمہیں
امید سے بڑھ کر دے گا
اگر آپ نظر انداز کرنے کے عادی نہیں تو آپ بہت کچھ
کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون
اگر کچھ لینے کی خواہش ہو تو بزرگوں کی دعائیں لو
اگر کچھ دینے کی خواہش ہو تو اللہ کی راہ میں دو
دنیا کی تمام ایشیا ضائع ہو جانے کے بعد پھر دستیاب
ہو سکتی ہیں لیکن ضائع شدہ وقت واپس نہیں
آ سکتا وقت کی قدر کریں اور اسے کار آمد بنائیں
فجر کے لیے نہ اٹھیں تو نظر الارم پر
نہیں ایمان پر ڈالیں
مضبوط وہ ہے جو رونے کے بعد خود کو سمجھا
کہ اللہ ہے نا سب ٹھیک کر دے گا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالی فرماتا ہے :میں اپنے بندے کے گمان کے
مطابق ہوں جیسا وہ گمان مجھ سے رکھے اور
میں اس کے ساتھ ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے
چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں رہتے
غلط فہمیاں دور نہ کی جائیں تو وہ نفرتوں میں
بدل جاتی ہیں دوستی کی کشتی میں پہلا چھید
غلط فہمی کا ہوتا ہے
زندگی کی سچائی کو سمجھنا بہت مشکل نہیں ہے
جس ترازو میں دوسروں کو تولتے ہیں کبھی خود بھی
اس میں بیٹھ کر دیکھیے
جب بھی دعا مانگو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں
بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے جب آ جاتا ہے
تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی
جھوٹ کبھی عزت نہیں پاتا چاہے اس کی پریشانی
پر چاند نمودار ہو جائے سچ کبھی ذلیل نہیں ہوتا
چاہے سارا زمانہ اس پر قہقہے لگائے
پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل
ہی جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون
کی تلاش میں رہتے ہیں
جس گھر میں دین اور نیک ماں ہو وہ گھر تہذیب
اور انسانیت کی بہترین یونیورسٹی ہے
اپنے بڑوں کے مشورے پر عمل کرو اس لیے نہیں کہ
وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں بلکہ اس لیے کہ انہیں غلطیوں
کا زیادہ تجربہ ہوتا ہے
دوسروں کی زندگی کو جہنم بنا کر سجدوں میں جنت
ڈھونڈنا خود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں
:رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
لوگو انسان کو دنیا میں ایمان اور عافیت سے بڑھ
کر کوئی نعمت نہیں دی گئی اس لیے اللہ سے ان
دونوں چیزوں کی دعا کرتے رہا کرو
کھٹکھٹا وہ دروازہ کھول دے گا گڑگڑاؤ وہ مان جائے گا
جھک جاؤ وہ سر بلند کر دے گا پھیلاؤ وہ جھولی بھر دے گا
تم کچھ نہ کرو بس اپنے رب کے ہو جاؤ وہ زمانے
کو تمہارا کر دے گا
مانگنا ہو تو ایسے شخص سے مانگو جو دیکھ کر بھول جاتا ہے
احسان کرنا ہے تو ایسے شخص سے کرو جو اسے یاد
رکھتا ہے اور دہراتا رہتا ہے
توبہ کی سواری عجیب سواری ہے ایک لمحے میں
فرش سے عرش تک دوڑ جاتی ہے
کرو سونے کے سو ٹکڑے تو قیمت کم نہیں ہوتی
بزرگوں کی دعا لینے سے عزت کم نہیں ہوتی
ضرورت مند کو دہلیز سے خالی نہ لوٹاؤ
اللہ کے نام پر دینے سے دولت کم نہیں ہوتی
اپنی اولاد کی بہترین تربیت کی فکر کرو
سہولتوں کی نہیں پرندے اپنے بچوں کو پرواز کرنا
سکھاتے ہیں گھونسلے بنا کر نہیں دیتے
اگ لگانا تو انسان کے بس میں ہے لیکن ہوا
کا رخ بدلنے پر قادر کوئی اور ہے
سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے
وہ جو مٹی کے گھر تھے سکون سے تر تھے
جب ہار جانے کا وقت ہو تب جیت جانے کا مزہ ہی
کچھ اور ہوتا ہے
حساب کتاب صرف رب نے صحیح لگایا
سب کو خالی ہاتھ بھیجا اور خالی ہاتھ بلایا
:رسول اللہ نے ﷺ ارشاد فرمایا
دعا کرتے وقت چھینک آنا سعادت مندی ہے
ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جائے
اللہ سے مانگ کر نہیں روتے
اللہ سے رو کر مانگتے ہیں
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہار نے
کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رب تمہیں کامیاب کرے
مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد
مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں
اچھی یادیں دراصل وہ لمحات ہوتی ہیں
جنہیں ہم پوری طرح جیتے ہیں
دھوکہ دینے والا خود تو مصائب کا شکار ہو جاتا ہے
لیکن اپنی نسلوں کو بھی بد دعاؤں کے سپرد کر دیتا ہے
حسن ڈھل جاتا ہے حسن سلوک باقی رہتا ہے
چڑیوں کی طرح ہم بھی شجر چھوڑ جائیں گے
ترسیں گے لوگ پھر کبھی ہمارے شوہر کو
اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں
نہ جانے جن سے آپ سختی سے مخاطب ہوں وہ زندگی
کے کسی تکلیف دہ مقام سے گزر رہا ہو
کسی نیک عمل کی توفیق مل جانا ہی
قبولیت کی نشانی ہے
دل کا راستہ اخلاق کی سیڑھی سے جاتا ہے
کپڑے انسان کے جسم کو ڈھانپتے ہیں
اور گفتگو اس کی شخصیت کو
مختصر ہوئے پہلے گفتگو کے سلسلے آہستہ آہستہ
خاموشی تعلق نگل گئی
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ
میں رب کو بہت قریب پایا
تم قطرہ مانگتے ہو میرا رب دریا عطا کرتا ہے
قدرت کے فیصلوں کا انتظار بہت طویل ہوتا ہے
مگر نتیجہ انصاف پر مبنی ہوتا ہے
آپ نے زندگی سے کچھ نہیں سیکھا
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہر بار آپ ہی ٹھیک تھے
اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے
تو سمجھ لینا تم اللہ کے بنائے ہوئے بہترین انسان ہو
اچھے اور سلجھے ہوئے لوگوں کی سنگت میں رہا کریں
کیونکہ سنار کا کچرا بھی بادام سے مہنگا ہوتا ہے
:حضرت علی نے فرمایا
اگر تمہیں یقین ہو جائے کہ تمہارا رازق اللہ ہے تو تم رزق
تلاش نہ کرو اللہ کو تلاش کرو جس کے پاس تمہارا رزق ہے
Click for more Best Islamic Quotes in Urdu