Islamic quotes hold a special place in the hearts of Muslims, these quotes not only reflect one’s faith but also spread positivity and wisdom among friends and followers. So friends we have brought you Islamic Quotes in Urdu for Dp .
These quotes, often derived from the Qur’an, Hadith, and sayings of Islamic scholars, provide comfort and peace in your daily life.
Best Islamic Quotes in Urdu for Dp
جس کا ملنا دُعا سے بھی ممکن نہیں ہوتا
وہ چیز بھی تہجد سے مل جاتی ہے
تھک گئے ہو دیکھو پریشان مت ہونا وہ اپنے بندے کو مسلسل
تکلیف میں نہیں رکھتا راحتیں جلد نصیب ہونگی ” انشاء الله
کتنی امید ہے نہ اس آیت میں
” ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا”
(سورة البقره)
اللہ تمہارے زبان کو مانگنے کی ہمت تب دیتا ہے
جب وہ تمہاری دعاؤں پر راضی ہونا چاہتا ہے
مذہب کے نام پہ لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے
جتنی بحث کرتے ہیں
ٹھکانا قبر ہے تیرا عبادت کچھ تو کر غافل
“کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ گھر جایا نہیں کرتے
جب آپ اللہ کی نہیں سنتے وہ آپ کے ہاتھ میں
سب کچھ تھما کر آپ کو بے سکون کر دیتا ہے
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو
جب مجھے پتہ چلا کہ محل کے بستر اور خالی زمین پر
سونے والوں کے خواب ایک جیسے اور قبر بھی ایک جیسی
ہوتی ہے تو مجھے اللہ کے انصاف پر یقین آگیا
کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے کیونکہ
آپ کے دائیں طرف دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور
جب آپ گلے لگتے ہیں تو آپ کےدونوں طرف دل ہوتا ہے
بس انتظار کیجئے ! تمہارا
رب تمہارے دل سے نکلی ہوئی ہر پکار سنتا ہے
ہمیشہ یہی سوچ کر جیو کہ میرے اللہ نے مجھے بہت
کچھ دیا ہے اگر وہ میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے
پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا
راستہ ایک ہی تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام گزر گئے
اور فرعون ڈوب گیا ،، یقین راستے پر نہیں اللہ پر کرو
دُکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو مت بہاؤ کیونکہ تم وہ
خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا
صبر کرنے سے اللہ وہ بھی دیتا ہے جسکی امید نہیں ہوتی اور
مانگنے سے وہ بھی مل جاتا جسکی امید ختم ہو جاتی ہے
وہ جن کے ہونے سے میں ہوں یا اللہ میرےوالدین کو اچھی
صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما
تو گناہ سوچتا ہے گناہ نہیں ملتا تو نیکی سوچتا ہے
نیکی مل جاتی ہے دیکھ تیرا رب کتنا مہربان ہے
اور پھر میں نے انسانوں سے محبت چھوڑ کر اللہ تعالیٰ سے
محبت شروع کی کیوں کے اسکی طرف جاؤ تو ٹھوکر نہیں مارتا
دُھتکارتا نہیں ذلیل نہیں کرتا وہ سمیٹ لیتا ہےڈھانپ دیتا ہے
اللہ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا وہ تمہارا صبر سنمبھال کر
رکھتا ہے وہ صدائیں رد نہیں کرتا وہ بہترین وقت پہ نواز دیتا ہے
اب تنہائی سکون دیتی ہے اور محفلوں میں دل گھبراتا ہے
میں کیسےمان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
جب تک خدا کی ذات ہے تنہانہیں ہوں میں
انسان کو ذہنی مریض بنانے میں سب سے بڑا ہاتھ
اس کے اپنوں کا ہی ہوتا ہے
میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کردے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کردے
کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے
کیا قبر حشر حساب مزاق لگتا ہے
نشان سجده سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے
عشق کے پانچوں نقتوں سے سچا ہے نکاح کے نون کا ایک نقط
تم ایمان تو رکھو اللہ پر وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے
جن کی امید صرف اللہ سے ہو وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ کے بندے
آنسو بہائیں اور وہ کن نہ کہے
کتنی دلچسپ بات ہے ناں سمندروں کا مالک
بس اک آنسو سے محبت کرتا ہے
مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانے
مومن وہ ہے جو اللہ کی مانے
جس نے بن مانگے عطا کیا ہے
وہ مانگنے پےکیوں مایوس کرے گا
ہماراہر کام آسان ہوگا جس دن کاپہلا کام نماز ہوگا
خدا بخشنے پر جب آئے امت کو تو تحفے میں رمضان دیتا ہے
توحید تو یہ ہےکہ خداحشرمیں کہہ دے
یہ بندہ زمانےسےخفامیرےلیےہے
عطر اپنی جگہ پھول اپنی جگہ تو
حضرت محمد ﷺ کے پسینے سے واقف نہیں
میں نے الحمد سے والناس تک تیری رحمت کے سوا کچھ نہ پایا
ہمیں آتی ہے مصیبت تواللہ یاد آتا ہے ورنہ توکبھی
سر سجدے میں ہم رکھتےنہیں
میرے کانوں کو دستک کی ضرورت نہیں پڑتی
مجھے عشق اٹھاتا ہے اذان سے پہلے
تو نےچکھی ہے فقط گناہوں کی لذت توکیاجانےذکر
الٰہی میں ہے سرور كتنا
ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم
اپنی من پسند جئیں گے ، لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی
ہے آج ہے کل تو بس ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں
حضرت خدیجہ پہلی عورت تھی جنہوں نے نکاح کا پیغام
نبی کو بھیجا یوں اللہ نے ان کے ذریعے لڑکی کو خود
اپنا خاوند پسند کرنے کی آزادی دی
جن کو یہ علم ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ بہت غور سے سنتا ہے
وہ اپنی کہانی پھر کسی اور کو نہیں سناتے
اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللہ تعالیٰ انسان
کو دعا مانگنا نہیں سکھاتا
اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے
زندگی کو اتنا زیادہ سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا
وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے لیکن عطا صرف
بہترین وقت پر کرتا ہے
اللہ جو کرتا ہے اچھے کیلئے کرتا ہے تم نہیں جانتے
مگر وہ خوب جانتا ہے
اچھا وقت انہی کا ہوتا ہے جو کسی کا برا نہیں سوچتے
دُعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں
تو زِندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں
Please Comment for more Islamic Quotes in Urdu for Dp