If you are looking for Deep Sad Quotes about Life in Urdu then this blog post is for you.
Because we have brought you Deep Sad Quotes about Life in Urdu with images and text that you can read and share with your loved ones.
Read The Deep Sad Quotes about Life in Urdu
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے
دو باتیں عقل کا عیب ہیں کہنے کے وقت چپ رہنا اور
چپ رہنے کے وقت بولنا
جذبات میں آکر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں کیونکہ
آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا
جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاؤں
سے دھوپ ہی بہتر ہے
غمِ زندگی نے کچھ ایسی تلخیاں بھی دی کہ
خوشی کا وقت بھی آیا تو مسکرا نہ سکے
ہمیشہ چار دیواری میں رہنے والی لڑکیوں کہ عشق سے ڈرو،
انہوں نے دنیا نہیں دیکھی ہوتی، وہ جیسے چاہتی ہیں، اسے بے
انتہا چاہتی ہیں، کیونکہ وہی ان کی دنیا ہوتی ہے
اگر آنکھ کی بینائی ختم ہو جائے تو انسان رات اور دن میں
فرق نہیں کر سکتا اسی طرح اگر انسان دل کا اندھا ہو جائے
تو وہ حق اور باطل میں فرق نہیں کر سکتا
تم کسی کو چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے تو یہ اس کی
بد نصیبی ہے اور اس کے بعد تم اس کو زبر دستی اپنانا چاہو
تو یہ تمہارے نفس کی ذلت ہے
زندگی ایک سفر ہے اور یہ سفر داستانوں سے بھرا ہوا ہے
جس میں ہر ایک کی اپنی اپنی داستان ہے
وہی پیج قد آور اور مضبوط درخت بنتا ہے
جو خراب موسم کو سہہ لیتا ہے
کچھ الگ کرنا ہے تو بھیٹر سے ہٹ کر چلو بھیڑ ہمت
تو دیتی ہے پر شناخت چھین لیتی ہے
کلاس میں جب اگلے بچے کو مار پڑتی تھی تو ہم سوچتے تھے
اب ہماری باری ہے جنازہ دیکھ کر ہم یہ کیوں نہیں سوچتے
ایک دن ہم سب کو اس دنیا سے رخصت ہونا ہے اور باقی
رہ جائیں گی ہماری لکھی ہوئی تحریریں، اپ لوڈ کی
ہوئی ویڈیوز اور تصویریں اب آپ کو اختیار ہے جاری
رہنے والا گناہ کریں یا نیکیاں
یہ ہماری آنکھیں نہیں بلکہ دوسروں کی آنکھیں ہیں جو
ہمیں برباد کرتی ہیں اگر سوائے میرے دنیا کے تمام لوگ
اندھے ہوں تو میں کبھی عمدہ لباس اور خوشنا سامان
کی پرواہ نہ کرتا
کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے”
کیونکہ جن کو ہماری شکایت سے فرق نہیں پڑتا ان کے
سامنے اپنے الفاظ ضائع کرنے کا کیا فائدہ
جب کوئی تمہیں بے وجہ رلائے تو تم اپنے آنسو اس
یقین کے ساتھ صاف کر لینا کہ زندگی کے کسی موڑ پر وہ
تم سے زیادہ روئے گا بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
ہر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ہے
میرے پاس وقت نہیں ان لوگوں سے نفرت کا جو مجھ
سے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ میں مصروف رہتا ہوں ان
لوگوں میں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں
اللہ پاک نے قرآن پاک میں فرمایا ہے اور تم مجھے ویسا
ہی پاؤ گے جیسا میرا گمان کرو گے” یہ ہم سب پڑھتے ہیں
لیکن سمجھتے سمجھتے نہیں
خدا کو کوئی آواز اتنی محبوب نہیں جتنی طلب گار کی صدا
دنیا فریب دے دے کر پر ہیز گار ہو گئی اور ہم اعتبار
کر کر کہ گناہ گار ہو گئے
یوں تو وہ دلوں کے حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے کہ
اسے مانگا جائے ، یہ اس کی شان ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے
بھلائی کرتے رہیےبہتے پانی کی طرح برائی خود ہی
کنارے لگ جائے گی کچرے کی طرح
یوں تو وہ دلوں کے حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے کہ اسے
مانگا جائے ، یہ اس کی شان ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے
سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر
حاصل کرتے ہیں کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا
ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے
وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا
داڑھی رکھنے والا دہشتگرد نہیں ہوتا ہاں دہشتگر داڑھی
رکھ لیتا ہے پردہ کرنے والی تو با عزت گھرانے کی
ہوتی ہے ہاں کچھ بے حیا پر دہ اوڑھ لیتی
امیر کو رزق میں کچرا نظر آتا ھے غریب کچرے
میں بھی رزق دیکھ لیتا ھے
ہم سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں مگر اپنوں کے لہجوں سے
مسلسل ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے ہمیں توڑ کر رکھ دیتے ہیں
دشمن سے دشمنی اس سے مشورہ کرنے میں ٹوٹ جاتی ہے
جہاں تعریف کرنی ہو وہاں بڑے بڑے چپ ہو جاتے ہیں
اور برائی کرنے کے لیے گونگے بھی بول پڑتے ہیں
جب بارش ہوتی ہے تو خالی گڑھے باران رحمت سے
خود بخود بھر جاتے ہیں اور موٹے موٹے اور اونچے ٹیلے
ویسے کے ویسے سوکھے ہی رہ جاتے ہیں اپنے آپ کو خالی
رکھو کیونکہ خالی جھولی ہی بھری جاتی ہے
ایک بری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے مگر بے
شمار مرد مل کر بھی ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے
کسی کی خوشیوں میں شریک ہونے سے اُس کی خوشی
دو گنی ہو جاتی ہے اور کسی کے غم میں شریک ہونے
سے غم آدھے ہو جاتے ہیں
خاموشی تمام سوالوں کا بہترین جواب ہے اور
مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے
زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ اچھے اور سچے دل کے
لوگ کسی کے دل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ چالاک ،
ہوشیار ، مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں
دولتمند کی عاجزی،جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت
اور گنہگار کی تو بہ اللہ کو بہت پسند ہے
ہمیشہ چار دیواری میں رہنے والی لڑکیوں کہ عشق سے
ڈرو، انہوں نے دنیا نہیں دیکھی ہوتی، وہ جیسے چاہتی ہیں،
اسے بے انتہا چاہتی ہیں، کیونکہ وہی ان کی دنیا ہوتی ہے