So friends in this blog post we have brought for you Friendship Quotes in Urdu 2 Lines.I hope you will like them and do share your valuable opinion in comment.

Click for more

45+Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوست وہ ہے جو آپ کو آپ کی ذات کے

حوالے سے مکمل آزادی دیتا ہو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

ایک سچا دوست وہ ہے جو آپ کے بارے میں سب

کچھ جاننے کے باوجود آپ سے پیار کرتا ہو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی کی وضاحت کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے

یہ کوئی ایسی چیز نہیں جو آپ سکول میں سیکھتے ہیں

لیکن اگر آپ نے دوستی کے معنی نہ جانے تو حقیقت میں

آپ نے کچھ بھی نہیں سیکھا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی کسی شخص کے ساتھ محفوظ محسوس کرنے

کا نا قابل بیان سکون ہے جس میں نہ تو خیالات کو تولا

جاتا ہے اور نہ ہی الفاظ کونا پا جاتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی اس پھول جیسی ہے جو دنیا میں خوبصورتی

اور خوشبو بکھیرتے ہوئے بڑھتا اور کھلتا جاتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

ایک سچا دوست وہ ہے جو آپ کے بارے میں

سب کچھ جاننے کے باوجود آپ سے پیار کرتا ہو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

کون کہتا ہے دوستی برباد کرتی ہے نبھانے والے

مل جائیں تو دنیا یاد رکھتی ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوست بے شک کم ہوں مگر ایسے ہوں جو

لفظوں سے زیادہ خاموشی کو سمجھ لیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

کچھ دوست ، دوست نہیں دل کا سکون ہوتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

جن کے دل کے ساتھ ساتھ عادتیں بھی ملیں

حقیقت میں وہ ہی اچھے دوست ہوتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

میں نے زندگی میں دوست نہیں

دوستوں میں زندگی دیکھی ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی ایک پناہ دینے والا درخت ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

حقیقی دوستوں کی خوبصورت ترین دریافت یہ ہے

کہ وہ الگ ہوئے بغیر الگ الگ پروان چڑھتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

سچا دوست وہ ہے جو ہمیشہ مدد کے لئے تیار ہو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

آدھی زندگی ہم خود بناتے ہیں اور آدھی اُن دوستوں

سے بنتی ہے جن کا ہم انتخاب کرتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

ایسے لوگوں کا ایک گروہ تلاش کیجئے جو آپ کو

تحریک دیں اور آپ کی حوصلہ افزائی کریں ، اُن کے ساتھ

زیادہ وقت گزاریں اس سے آپ کی زندگی بدل جائے گی

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

آئیے اُن لوگوں کے شکر گزار بن جائیں جو ہمیں

خوش کرتے ہیں یہ وہ دلکش باغبان ہیں جو ہماری

روحوں پر بہار لے آتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

صرف ایک پھول میرا باغ اور

واحد دوست میری دنیا ہو سکتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوست وہ نایاب لوگ ہیں جو ہمارا حال پوچھیں

اور پھر جواب کا انتظار بھی کریں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

خاص دوست ہی ہوتے ہیں جو ہماری آواز سُن کر

ہماری خوشی اور غم کا اندازہ لگا لیتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

ستارے اور دوست ایک جیسے ہوتے ہیں چاہے کتنے ہی

طویل فاصلے پر ہوں اُن کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں

لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

سب مل جائے گا، تو تمنا کس کی کرو گے

ادھوری خواہش ہی تو جینے کا مزا دیتی ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

زندگی میں بہترین رشتہ وہ ہی ہے جہاں ناراضگی

کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اور معذرت سے

زندگی پہلے جیسی ہو جائے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

جنہیں ہم حاصل ہو جائیں

انہیں ہم بے کار لگنے لگتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

سچا، اچھا اور بہترین دوست وہ ہوتا ہے جو خود

تو آپ کو جو مرضی کہے مگر جب کوئی اور آپ کو کچھ

کہے تو اس وقت وہ آپ کا سب سے بڑا حامی ہو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا یہ وہ پھول ہے

جو باغ میں نہیں کھلتا اس پھول کو کبھی ٹوٹنے

مت دینا کیونکہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

کیا فرق ہے دوستی اور محبت میں

رہتے تو دونوں دل ہی میں ہیں لیکن فرق بس

اتنا ہے برسوں بعد ملنے پر محبت نظر چرا لیتی ہے

اور دوست سینے سے لگا لیتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے

ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے

مل تو جاتے ہیں سب اپنا کہنے والے

پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی ہر بات کو سمجھے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

خون اور دوست دونوں کی جگہ دل میں ہوتی ہے

فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ خون دل سے ہو کر گزر جاتا ہے

اور دوست دل میں آکر دل میں ہی رہ جاتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی میں دوریاں تو آتی رہتی ہیں پھر بھی دوستی

دلوں کو ملا دیتی ہے وہ دوست ہی کیا جو ناراض نا

ہو پر سچے دوست دوستوں کو منا لیتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

تجھ کو یقین آئے نہ آئے یہ اور بات ہے دوست

میں تجھ سے دور رہ کر بھی تیرے ہی پاس رہتا ہوں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

اچھے دوست تکیے کی طرح ہوتے ہیں اداسی میں

گلے لگالو، تنہائی میں سر رکھ کر رولو اور غصے میں لات

مار دو، مجھے اپنے دوستوں سے پیار ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ہے مزا تو تب ہے

جب وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

جو ذرا سی بات پر دوست نہ رہے

سمجھ لینا وہ بھی دوست تھا ہی نہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

چھوڑو ہماری فضول سی باتیں دوست

 یہ بتاو بچھڑ کر ہم سے خوش تو ہو نہ

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

کھلے عام دشمنی کرلو

دکھاوے کی دوستی نہ کرو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوست وہ بناؤ جس کی جیب خالی ہو

مگر اس کا ضمیر محفوظ ہو

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے

چھوٹے سے پیج کے اندر پورا درخت چھپا ہوتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

برے دوستوں سے بچو ایسا نہ ہو

کہ وہ تمہارا تعارف بن جائیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

ہمیشہ سچے لوگوں سے دوستی رکھو کیونکہ

وہ اچھے دنوں میں سرمایہ اور برے دنوں

میں محافظ ہوتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوست کو ترقی کرتے دیکھو تو فخر سے کہو ” یہ میرا

دوست ہے اور دوست کو جب مصیبت میں دیکھو

تو سینہ تان کر کہو کہ ”میں اُس کا دوست ہوں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ اسکی پریشانی

اور تنگی میں پکڑتا ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

ایک سال میں پچاس دوست بنانا بڑی بات نہیں مگر پچاس

سال تک ایک ہی دوست سے دوستی نبھانا بہت بڑی بات ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

جہاں عزت سچائی اور خلوص نظر آئے ، وہاں دوستی کا

ہاتھ بڑھاؤ، ور نہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

اگر کسی دوست کی یاد شدت اختیار کرے اور تم بھی

اُسے بھلا نہ پاؤ تو یہ تیرا کمال نہیں، کمال اُس کا ہے کیونکہ

اُس کی دوستی اور خلوص میں کوئی ملاوٹ نہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

بدگمانی کو اپنے اوپر کبھی بھی غالب مت آنے دیں کیونکہ اس

صورت میں ہمیں دنیا میں کوئی دوست اور ہمدرد نہیں ملے گا

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

اچھا دوست چاہے جتنی بار روٹھے اُسے ہر بار منا لینا چاہیے

کیونکہ تسبیح کے دانے چاہے جتنی بار بکھریں چن لیے جاتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

خدا نے اگر دوستی کا رشتہ نہ بنایا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہ

کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں

Friendship Quotes in Urdu 2 Lines

دوستی کیا ہے

دوستی محبت ہے نفرت نہیں دوستی اقرار ہے تکرار

نہیں دوستی حقیقت ہے خیال نہیں ہر کوئی دوستی کو

سمجھ نہیں سکتا کیونکہ دوستی احساس ہے ٹائم پاس نہیں

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here