Introduction of Good Morning Quotes
Get up and shine! Are you prepared to start your day off on a positive note? A positive morning quotation can create a wonderful atmosphere for the next few hours of your life. We have the perfect collection of inspirational sayings for you, whether you need inspiration, a good chuckle, or just to show some love to people around you. Come along as we examine the significance of inspirational sayings for the morning and learn why beginning your day with a positive outlook can significantly impact your approach to the day’s tasks. Now let’s get started!
The Capacities of a Good Morning Quote
Imagine waking up feeling drowsy and unwilling to get out of your cozy bed. But then you read a profoundly simple good morning quote that makes you feel instantly happier. It gives you optimism and motivation for the coming day, much like a beam of sunshine peeping through the clouds.
A motivational saying for the morning can change your mood from drowsiness to excitement. It serves as a subtle prod in the right direction, serving as a constant reminder that every day presents a new chance to pursue your goals and overcome obstacles.
You are positioning yourself for success when you greet the day with optimism. It can improve your attitude, encourage thankfulness.
Good morning quotes Improves your mood.
Best Good Morning Quotes
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ چل
اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو
اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاےگی
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں
آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر
صبح آپ کی تقدیر بن جائے
کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے
سے محبت بڑھتی ہے اسی لیۓ تو ہم بهی
پھول جیسے دوست کو سلام کہتے ہیں
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر
اس پیاری سی صبح میں پیارے سے موسم میں پیاری
سی کوئل کی آواز پیاری سی ہواوں میں سب
سے پیارے انسان اور سب سے پیارےدوست
کو میری طرف سے پیاری پیاری صبح مبارک
خواہش دل میں جاگی صبح سویرے
تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی آباد ہوتا
صبح کا ہر پل زندگی دے آپکو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپکو
السلام علیکم، صبح بخیرخوشیاں عزت اور
سکون زندگی کو خوبصورت بنادیتی ہیں
اللہ پاک آپ کی اور ہماری زندگی میں ان میں
کسی ایک چیز کی بھی کمی نہ آنے دے
اللہ پاک آپ کو عرض و سما کی تمام آفات سے
محفوظ رکھے اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے
(آمین) صبح بخیر
محبت کا یہ گلاب ہم تیرے نام کرتے ہیں
تیری مسکراہٹ کو سلام کرتے ہیں
بن جائے تمہاری زندگی خوشیوں کا گھر
یہ دعا ہم تمہارے لیے صبح وشام کرتے ہیں
اس پیاری سی زبان کے ساتھ میری دعا ہے کہ
بارش کی طرح برستی رہیں تجھ پہ خوشیاں
اور ہر ایک بوند تیرے دل سے ہر ایک غم کو مٹا دے
مت مسکراؤ اتنا کے پھولوں کو خبر لگ جائے
ہم کریں آپ کی تعریف اور آپ کو نظر لگ جائے
رب کرےلمبی ہو آپ کی زندگی اور اس پر بھی
ہماری عمر لگ جائے
صبح ہونے پر جو انسان سب سے پہلے یاد آتا ہے وہی
زندگی کا سب سے خاص انسان ہوتا ہےاور وہ آپ ہیں
رات کو سارے کاموں سے فری ہو کرکوئی بھی آپ
سے بات کرسکتا ہےلیکن صبح صبح آنکھیں کھلتے ہی
گڈ مارننگ کے میسج کے ساتھ آپ سے جو باتیں کرتے ہیں
یقین مانیں وہ لوگ بڑے خاص ہوتے ہیں
اللہ تعالی آپکو بہترین صحت کے ساتھ
خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین
صبح بخیر
چھوٹی سی دعا آپ کیلئے
خوش رہیں
آباد رہیں
صبح بخیر
اللہ آپ پر رحمت کرے
آپ کی حفاظت کرے
ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے
آپ کو صحت و تندرستی دے
آپ کی ہر مشکل آسان کرے
آمین
نئی سی صبح نیا سا سویرا سورج کی کرنوں
میں ہے ہواؤں کا بسیرا
کھلے آسمان میں سورج کا چہرہ مبارک ہو
آپ کویہ حسین سویرا
کاش کوئی ایسی بھی صبح ہو
آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو
صبح بخیر
پنچھی اپنے سفر پر اڑ گئے سورج کے
آتے ہی تارے بھی چھپ گئے کیا آپ بھی
اپنی میٹھی نیند سے اٹھ گئے
میری دعا ہے کہ
اللہ آپ کو سدا ہنستا مسکرا تہ رکھے
آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں آپ کے لیے
خیروبرکت اطمنان اور دلی سکون ہو
آمین یا رب العالمین
پل بھر کی تنہائی تجھے نصیب نہ ہو
کوئی بھی غم تیرے قریب نہ ہو
رب آپکی زندگی میں اتنی خوشیاں دے
کہ تجھ سے بڑھ کر کوئی خوش نصیب نہ ہو
یا اللہ پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں
کا باعث بنا دے
اپنی حفاظت میں رکھنا اور شیطان کے شر سے بچانا
اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا اور ہمارے
حق میں بہتر فیصلہ فرما
آج کی خوبصورت صبح کے آغاز پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
کہ آج کے دن آپ سب پر اپنا خاص کرم فرمائے
صبح بخیر
یا الہی اپنے کرم سے ہمیں عطا کر
دنیا کی بھلائی اور آخرت کی اور محفوظ
رکھنا ہمیں دوزخ کے عذاب سے بے شک
تو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے
آمین ثم آمین
صبح بخیر
شکر ادا کرتے رہا کرو اس رب کا جو برداشت سے زیادہ
دُکھ نہیں دیتا مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے
اسلام علیکم
صبح صبح سورج کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ تعالیٰ
آپ کے زندگی میں خوشیوں کی بارش کر دے اور آپ کی
زندگی سے ساری پریشانیاں ساری تکلیفیں اور غم مٹادے
(آمین)
میری صبح سویرے اللہ پاک سے دلی دعا ہے
خُدا آپ کو ہمیشہ پھولوں کی طرح ہنستا مسکراتا رکھے
(آمین)
السلام علیکم صبح بخیر
ہماری دعا ہے کہ آپ کو آج کے دن ہر وہ خوشی ملے
جس کی آپ اللہ پاک سے امید رکھتے ہو
دل کی گلیوں میں کبھی غم نہ ہو
تمہاری خوشیاں کبھی کم نہ ہوں
یہی دعا کرتے ہیں ہم رب سے
کیا پتہ کل ہم ہوں یا نہ ہوں
صبح بخیر