Hazrat Ali Quotes in Urdu
The Importance of Quotes in Islam
They are very important in Islam because they provide Muslims with direction and insight. They include more than simply phrases; they include deep lessons and understandings that encourage, educate, and educate people on the path of spirituality.
Hazrat Ali Quotes in Urdu by esteemed individuals such are significant in the Islamic context because of their association with the Prophet Muhammad and the Quran. These sayings impart timeless wisdom on a variety of topics, including faith, justice, humility, compassion, and many other qualities necessary for living a moral life.
We have the chance to enhance our comprehension of Islamic ideas and our relationship with Allah by thinking about and applying these quotations to our everyday life. They act as a constant reminder of what matters most in this world full of temptations and diversions.
Islamic quotations can offer comfort and clarity when faced with hardship or uncertainty. They serve as lights in the dark, pointing us in the direction of Islam’s path of righteousness.
So in this post we will tell you Hazrat Ali quotes in Urdu which are shown to you in Urdu text and image which will give you peace of mind by reading and for more Hazrat Ali quotes in Urdu comment us.
Thanks for visiting.
25+ Hazrat Ali Quotes in Urdu
جس نے اپنے حقیقت جانے اس نے خدائے وحدہ
لا شریک کو پہچان لیا کرو
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر نازل ہونے
والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا
دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز
خواہشات پر عمل نہ کرنا یہی اصل مردانگی ہے
دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے
میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی
کمی بہت محسوس ہوتی ہے
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ تم کتنے خوش ہو
بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے
تم سے کتنا خوش ہیں
معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا
صحیح ہے بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے رشتے کی
اہمیت آپ کی انا سے بڑھ کر ہے
جو شخص آپ کی قدر نہیں کرتا اس سے چپ چاپ
دور ہو جانا ہی بہتر ہے
زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا
کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپ کو پسند
کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے
نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے
جس زمین پر بارش نہ ہو وہاں کی فصلیں برباد
ہو جاتی ہیں اور جس گھر میں دین نہ ہو وہاں کی
نسلیں برباد ہو جاتی ہیں
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایماندار کو بے وقوف
بے ایمان کو عقلمند اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے
تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے غصے والا
صحیح فیصلے سے جھوٹا عزت سے اور جلد باز کامیابی سے
سکون پانا ہے تو اپنے اندر کی خوشیاں بڑھاؤ
باہر کی چیزوں سے امید مت رکھو
اگر تمنا ہوس پرستی بن جائے تو انتظار عذاب ہوتا ہے
زندگی کا مقصد ہے اپنی خوشیاں بانٹنا اور
دوسروں کی خوشیاں بڑھانا
دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولا نہیں جا
سکتا معاف کرنا اور انصاف کرنا
اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو ایسا کرنے
سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے
کسی چیز سے بلکل نا امید ہو جانا اس کی طلب میں
ذلت اٹھانے سے کہیں بہتر ہے
رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دو راز جب آپ غلط ہوں
تو اپنی غلطی تسلیم کریں جب آپ صحیح ہوں
تو صرف خاموشی اختیار کریں
یہ زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں اور
دوسرا دن تمہارے مخالف جس دن تمہارے حق میں ہو
اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارےمخالف ہو
اس دن صبر کرنا
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی وجہ سے
عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے وقت سے پہلے چاہتا ہے
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے
والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح
ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی
کوئی نہیں توڑ سکتا
ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لیے
چاہتے ہیں صرف تیرا رب ہے جو تجھے تیرے فائدے
کے لیے چاہتا ہے
علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد
تک پہنچاتا ہے
بے شک دنیا اور آخرت کی مثال ایسی ہے جیسے
ایک شخص کی دو بیویاں ہوں ایک کو راضی کرتا ہے
تو دوسری روٹھ جاتی ہے
زندگی کے تین سنہری اصول ہمیشہ یاد رکھو
اس سے ضرور معافی مانگو جیسے تم چاہتے ہو
اسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اس سے کچھ
نہ چھپاؤجو تم پر اعتبار کرتا ہے
جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ چاہے
وہاں کھانا آپ کو سونے کی پلیٹ اور چاندی کے چمچ
میں ہی کیوں نہ دیا جائے
نامکمل علم فساد پیدا کرتا ہے
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ
جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے
کی پہچان ہوتی ہے
ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو
اس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت ورسوائی ہو
انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں
بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے
آپ سے کتنے خوش ہیں
دوستوں کے غم میں ہر حال میں شامل ہوا کرو
لیکن خوشیوں میں تب تک نہ جانا جب تک وہ تمہیں
خود نہ بلائیں
جس کو تم سے محبت ہو گی وہ تم کو فضول
اور ناجائز کاموں سے روکے گا
تمہارا ایک ہی رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اسکے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تم کو نہیں بھولتا
کسی کی مدد کرتے وقت اسکے چہرے کی جانب مت
دیکھو ہو سکتا ہے اسکی شرمندہ آنکھیں تمہارے
دل میں غرور کا کا بیچ بودیں
کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت
سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے
اور لوگ تمھیں بیوقوف سمجھیں گے
زندگی کو بدلنے میں وقت نہیں لگتا
لیکن وقت کو بدلنے میں زندگی لگ جاتی ہے
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے
کیوں کہ ہو ا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی
خوشبودار ہو جاتی ہے
Comment for more Hazrat Ali Quotes in Urdu .