So friends we have brought you Hazrat Ali Quotes in Urdu about Love which you can read, download and share with your friends.
Do share your valuable opinion in the comment for more quotes.
Best Hazrat Ali Quotes in Urdu with Image
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارہ بانٹ لیتے ہیں
ضروری نہیں ہے کہ محبت میں روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے
جس کو دل کا حال سنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے
رابطے ختم ہو جائیں رشتے ٹوٹ جائیں
تو بھی محبتوں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں
اسی طرح محبت بھی دل سے دستبردار نہیں ہوتی
زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا
جو غصہ کرے پھر خود تمہارے پاس آ جائے
محبت کرنے والے بد دعائیں نہیں دیتے کیونکہ
جس دل میں محبت رہتی ہے وہاں بددعائیں نہیں رہتی
محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو
لیکن ایک بات ہوتی ہے بے ادب نہیں ہوتے
پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے دل دکھاؤ کیسے بھی
بد دعا نہیں دیتے
جب بے پناہ محبت کے دعویدار کی آپ کی تکالیف پر
آہ تک نہ نکلے تو جان لیں کہ خود کو محبت کے
سنہرے خواب سے بیدار کرنے کا صحیح مناسب وقت ہے
محبت نکاح کے راستے میں لے جاتی ہے گناہ کے راستے پر نہیں
جن سے محبت کی جاتی ہے ان کو اپنی خواہشات
کی رسی سے قید نہیں کیا جاتا انہیں آزاد چھوڑ
دیا جاتا ہے انہیں اپنی زندگی کھل کر جینے دی جاتی ہے
اور دنیا کے جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے
دیا جاتا ہے اگر وہ لوٹ کر آ جائیں تو ہم محبت میں
سچے تھے اور اگر نہ آئے تو ہم صرف بد قسمت تھے
جب کسی رشتے میں وفا کا وجود نہ ہو تو
وہ رشتہ صرف اور صرف بوجھ بننے کی اہلیت رکھتا ہے
ایسے رشتوں سے دور رہنے میں خیر و عافیت ہے
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
مکہ
محبت ٹوٹ بھی جائے محبت روٹھ بھی جائے
محبت مٹ نہیں سکتی محبت مر نہیں سکتی
دلوں کے ٹھہر جانے سے جدائی کے زمانے سے
محبت چھپ تو سکتی ہے مگر محبت مر نہیں سکتی
کوئی تم سے روٹ جائے اور پھر وہی
تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی مت
کھونا کیونکہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے
جو تمہیں سچ میں چاہے گا وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا
سچی محبت کسی شرط کی محتاج نہیں جو آپ سے سچا
پیار کرتا ہوگا وہ آپ کے عیب تلاش نہیں کرے گا
محبت کرنے والے کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ
وہ اپنی جان سے بڑھ کر آپ کی حفاظت کرے گا
اسے دیکھو جو تمہیں دیکھتا ہو اس سے محبت کرو
جو تم سے محبت کرتا ہے اس کی سنو جو تمہاری سنتا ہے
اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دو جو تھامنے کو تیار ہو
جب تم نے کسی سے محبت کی ہے تو
اس سے ذرا برابر بھی محبت مت مانگو کیونکہ
تم نے محبت کی ہے تجارت نہیں
زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو کمی
محسوس کرواؤ مگر یہ دوری اتنی لمبی نہ ہو
کہ کوئی آپ کے بغیر جینا سیکھ لے
جب تکلیف میں ہو تو سکون کے لیے
سب سے بہترین جگہ سجدہ ہے
جس سے محبت کی جائے اسے مقابلہ نہیں کیا جاتا
کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ کسی کے دل میں
جگہ بنا لینا محبت ہے
تم گلاب کا پھول بن جاؤ کیونکہ یہ پھول
اس کے ہاتھوں میں بھی خوشبو چھوڑ جاتا ہے
جو اسے مسل کے پھینک دیتا ہے
زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں بھول جاؤ
انہیں جن کو معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو
انہیں جن کو بھول نہیں سکتے
مصیبت ایک ہوتی ہے لیکن اگر گھبرا جاؤ گے
تو وہ دگنی ہو جائے گی
محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو
جس کے دل میں تمہارے لیے تم سے بھی زیادہ محبت ہے
اچھے لوگوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ
انہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ یاد ہی رہتے ہیں
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ
جنہیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ
جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہیں اور
غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں
ہزار غلطیوں کے باوجود بھی آپ اپنے آپ سے
پیار کرتے ہو تو پھر کیوں کسی کی ایک غلطی پر
اس سے اتنی نفرت کرتے ہو
سو دوستوں سے ایک وہ شخص اچھا ہے
جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں
دو باتیں ساری زندگی کام آئیں گی
ایک غصے کی حالت میں کوئی فیصلہ نہ کرنا
دوسرا خوشی کی حالت میں کوئی وعدہ نہ کرنا
کوئی سفر لا حاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی ملے
تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
جب واسطہ اور رابطہ اللہ سے جڑ جائے تو دل ٹوٹا نہیں کرتے
دلوں میں بسنے والے پھولوں کے جیسے ہوتے ہیں
دنیا سے چلے بھی جائیں تو پیچھے یادوں کی خوشبو
چھوڑ جاتے ہیں
بے شک خواہش چاند کی رکھو مگر قبول اس کا داغ بھی کرو
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں ہے
بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے
اپنے رب پر بھروسہ رکھو وہ تمہاری من پسند چیز
تم تک لائے گا لیکن مقرر وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے
I hope so you Like it visit for more Emotional Quotes, Love Quotes,Sad Quotes, Allama Iqbal Quotes in Urdu, Kismat Quotes, Sabar Quotes in Urdu, Urdu Quotes about Life in 2 Lines, Good Morning Quotes in Urdu, Motivational Quotes in Urdu, Urdu Poetry 2 Lines, Islamic Information, Urdu Story, Islamic Waqiat and More.
alisha5469388