Below are Islamic Quotes in Urdu with Image and Text.You can read them and share them with your loved ones on Facebook, Twitter, Instagram and TikTok.

Do share your valuable opinion in the comment for more Islamic Quotes in Urdu.

Click for more

45+Islamic Quotes in Urdu

زندگی مسلسل جدو جہد اور جستجو کا نام ہے

کیونکہ اللہ ہر پرندے کو رزق دیتا ہے

مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا

Islamic Quotes in Urdu

کسی سے اتنا ملو جتنا وہ ملنا چاہتا ہے

Islamic Quotes in Urdu

یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہے حالات کی رگڑیں

اسے تراشتی رہیں تو اچھا اچھا لکھتا رہتا ہے اور

اسی طرح رگڑیں کھاتے یہ پنسل فنا ہو جاتی ہے

اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی جو اس نے

اچھا اچھا لکھا ہے رکھا ہوتا ہے

Islamic Quotes in Urdu

سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج

ممکن ہے مگر نظریے کا نہیں

Islamic Quotes in Urdu

جس نے تمہاری ایک بات بھی سننے بغیر تمہیں غلط

مان لیا وہ تمہارے لاکھ دلائل پر بھی تمہیں صحیح نہیں

تسلیم کرے گا لوگوں کو خوش کرنا ناممکن ہے

Islamic Quotes in Urdu

عمل کے بعد نتیجہ نیت کا نکلتا ہے اور

لوگ سمجھتے ہیں قصور قسمت کا ہے

Islamic Quotes in Urdu

تمہاری من پسند چیز اللہ نے تمہارے

بہتر وقت کے لیے سنبھال رکھی ہے

Islamic Quotes in Urdu

کچھ لوگ ایڈز کی طرح ہوتے ہیں

انہیں سکپ کر دینا ہی بہترین حل ہے

Islamic Quotes in Urdu

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے

کا فن یا تو پاگل کو اتا ہے یا کامل کو

Islamic Quotes in Urdu

ہر انسان الگ ہوتا ہے خود کیوں نکھارنا اور سنورنا اچھی بات ہے

مگر یہ سب اپنے لیے کریں کسی بے پرواہ انسان کے لیے نہیں

Islamic Quotes in Urdu

امید کبھی نہ چھوڑنا کل کا دن آج کے دن سے بہتر ہوگا

Islamic Quotes in Urdu

رشتہ خون کا ہو یا احساس کا کسی کو مجبور

کر کے اپنی طرف متوجہ کرنا غلط ہے

زندگی میں اپنے ساتھ رہنا سیکھیں

حضرت ابوبکر صدیق نے فرمایا

کسی کو دکھ دینے والا کبھی خوش نہیں رہ سکتا

بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتی مگر آپ کا

دل بدل دیتی ہیں اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں

خبردار کسی احمق کی دوستی اختیار نہ کرنا کہ تمہیں

فائدہ پہنچانا چاہے گا تو نقصان پہنچا دے گا

تکبر ایسے بے لگام گھوڑے کی سواری ہے جو آپ کو

انتہائی ناپسندیدہ جگہ پر لا کر گراتا ہے

لوگ لاکھ ٹائم بنا لیں اللہ راستہ بنا ہی دیتا ہے

دنیا میں دو طرح کے درد ہیں ایک وہ درد جو آپ کو تکلیف دے

اور دوسرا وہ جو آپ کو بدل دے

جب اپنوں میں مکار غدار اور منافق پیدا ہو جائیں

تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے

لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں لوگ تو امرود

کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر خریدتے ہیں

اور بعد میں نمک لگا کر کھاتے ہیں

زندگی میں کچھ لوگ محض دکھاوا کرتے ہیں

کہ جیسے وہ آپ کی مدد کر رہے ہیں

کسی کی اصلی شخصیت دیکھنی ہو تو اس سے اختلاف

کر کے دیکھ لو اختلاف شخصیت کا ایکسرےہے

ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن ہمیں

اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی

اگر بے قدری کرنے والا شخص آپ کو برا نہیں لگ رہا

تو سادہ سا مطلب ہے کہ آپ کو علاج کی ضرورت ہے

زندگی نے دو چیزیں تو ضرور سکھائی ہیں

ایک تو اپنے آپ میں خوش رہنا اور دوسرا

خدا کے سوا کسی سے کوئی امید نہ رکھنا

جو حصہ اللہ کا ہے وہ روح ہے جو حصہ اپنا ہے

وہ عمل ہے جو کیڑوں کا ہے وہ جسم ہے

لوگوں کے دل کوئی جنت تو نہیں جہاں بسنے کے لیے

آپ خود کو اتنا تھکا رہے ہیں

زندگی مشکل نہیں ہوتی کچھ لوگوں کا آنا

اور جانا اسے مشکل بنا دیتا ہے

دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے

زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے

اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا

یا اللہ ساری زندگی اپنے علاؤہ کسی کا محتاج نہ کرنا

زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف

دکھوں پر ہنس دینا میرا کمال ہے

چپ رہنا غرور نہیں صبر ہے

اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل بلند کیجئے

پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں

جب وقت اپنا نہ رہے تو اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہیں

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے

دل میں کھوٹ ہو تو دعا عطا محبت تینوں راستہ بدل لیتی

ہیں جب بندہ مخلص ہو تو عزت میرا رب دیتا ہے

ہمیشہ قصور تربیت کا نہیں ہوتا کچھ رنگ

صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں

امید بھی کتنی عجیب چیز ہے لمحوں میں

ریگستان میں زیتون کے باغ لگا دیتی ہے

جب انسان ٹوٹ جاتا ہے تو تب ہی انسان کے اندر سے

آواز نکلتی ہے کہ کوئی بات نہیں لوگ نہ سہی

اللہ تو ساتھ دینے والا ہے ناں

راستوں پر نشانیاں وہی لوگ چھوٹے ہیں

جنہیں پیچھے رہ جانے والوں سے ملنے کی خواہش ہو

اللہ تعالی فرماتا ہے تو میرا ہو کر تو دیکھ

سب کو تیرا نہ کر دوں تو کہنا

ہر ایک شخص پر لازم ہے کہ وہ تنہائی میں اپنے

گناہوں کو یاد کر کے ان پر استغفار کرے

جن کو علم ہو جائے کہ اللہ بڑے غور سے سنتا ہے

تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے

اللہ تو قریب ہوتا ہے بہت قریب ہر لمحہ ہر سانس

وہ ہمیں کبھی نہیں چھوڑتا ہماری ہزار نافرمانیوں

کے باوجود وہ ہمیں تھام لیتا ہے

وقت ایسا ہے کہ تمام اچھی باتیں فون کی گیلری اور سٹیٹس

پر تو موجود ہیں مگر انسان کے عمل اور کردار میں نہیں

کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو برا بھی مت کریں

دنیا کمزور ضرور ہے مگر دنیا بنانے والا نہیں

اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے

اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی

کسی سے اتنا ہی ملو جتنا وہ ملنا چاہتا ہے

ہمیشہ اتنا خوش رہیں کہ دنیا پریشان ہو جائے

حد سے زیادہ سمجھداری زندگی بور کر دیتی ہے

اس لیے شرارتیں کریں اور خوش رہیں

Visit for more Urdu Quotes about Life, Motivational Quotes, Good Morning Quotes, Urdu Poetry, Islamic Information, Urdu Story, Islamic Waqiat and More.

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here