In this post we bring you Kismat Quotes in Urdu in urdu in image and text. Which you can read and share with your loved ones.

If you want more quotes about Kismat then be sure to share your valuable opinion in the comment.

Click for more Quotes

30+Kismat Quotes in Urdu

 

Kismat Quotes in Urdu

ہمیں اپنی قسمت اور نصیب کے بارے میں پہلے سے

کبھی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ ہم سے اگلے لمحے اگلے روز

اگلے مہینے یا اگلے سال کیا کروانے جا رہی ہے جو کچھ

ہماری تقدیر میں ہمارے لیے کرنے کو لکھ دیا گیا ہے

وقت خود بخود ہمارے قدم اس کام کی طرف موڑ دیتا ہے

 

Kismat Quotes in Urdu

انسان سب کچھ کاپی پیسٹ کر سکتا ہے

سوائے نصیب اور قسمت کے

 

Kismat Quotes in Urdu

کوئی ہاتھ سے تو چھین کر لے جا سکتا ہے پر نصیب سے نہیں

Kismat Quotes in Urdu

قسم گوندی ہوئی مٹی ہے کوئی اس سے اینٹیں بناتا ہے

کوئی کوزہ تیار کرتا ہے اور کوئی اس مٹی میں پھول اگاتا ہے

Kismat Quotes in Urdu

قسمت پیے کے چکر کی مانند گھومتی ہے جو کبھی اوپر جاتا ہے

اور کبھی نیچے آتا ہے تم بھی جب اوپر جاؤ تو نیچے والوں

کا ہاتھ تھام لو کیونکہ اگلے چکر میں تمہیں

ان کی ضرورت پڑ جائے گی

Kismat Quotes in Urdu

قسمت کی ایک عادت یہ ہے وہ پلٹ کی ضرور ہے

اور جب پلٹتی ہے تو پلٹ کر رکھ دیتی ہے

Kismat Quotes in Urdu

تقدیر اور قسمت سے زیادہ طاقت دعا میں ہوتی ہے

اگر قسمت کا لکھا سب کچھ سچ ہوتا تو خدا انسان کو

کبھی دعا مانگنا نہ سکھاتا

Kismat Quotes in Urdu

نصیب سے زیادہ قیمتی دعا ہوتی ہے کیونکہ جب زندگی

میں سب کچھ بدل جائے تب انسان کے پاس دعا ہی

بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے

Kismat Quotes in Urdu

ایک آدمی نے بزرگ سے پوچھا کہ جب ہماری قسمت پہلے

سے لکھی ہوئی ہوتی ہے تو ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے

بزرگ نے جواب دیا ہو سکتا ہے کہ تیری قسمت میں یہی

لکھا ہو کہ جب تو مانگے گا تو تجھے ملے گا

Kismat Quotes in Urdu

نصیب حسن اور پیسوں سے نہیں دعاؤں سے اچھے بنتے ہیں

نصیب اچھا نہ ہو تو خوبصورتی کا کوئی فائدہ نہیں

دلوں کے بادشاہ بھی اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں خوش نصیب

انسان وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے کیونکہ وقت سے

پہلے اور نصیب سے زیادہ کچھ نہیں ملتا

Kismat Quotes in Urdu

زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں

محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں

Kismat Quotes in Urdu

قسمت اور بیویاں اگرچہ پریشان کرتی ہیں

لیکن جب ساتھ دیتی ہیں تو زندگی بدل دیتی ہیں

Kismat Quotes in Urdu

نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے کب کہاں کیسے یہ سب

خدا ہی جانتا ہے جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا

اور جو نصیب میں نہیں وہ آ کر بھی چلا جائے گا

Kismat Quotes in Urdu

کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں جو دعا سے ملتے ہیں

اور کچھ لوگ دعا کی طرح ہوتے ہیں جو مل جائیں

تو قسمت بدل دیتے ہیں

Kismat Quotes in Urdu

نظر اور نصیب کا کچھ ایسا اتفاق ہے کہ نظر کو اکثر وہی

چیز پسند آتی ہے جو نصیب میں نہیں ہوتی اور نصیب

میں لکھی چیز اکثر نظر ہی نہیں آتی

Kismat Quotes in Urdu

کچھ لوگوں کے نصیب میں علم عقل مال دولت شکل گھر

خاندان سب کچھ ہوتا ہے مگر محبت نہیں ہوتی

Kismat Quotes in Urdu

ہر محبت کے نصیب میں منزل نہیں ہوتی اس لیے محبت کو

پا لینے کی لگن کے ساتھ کھو دینے کا ظرف بھی ہونا چاہیے

Kismat Quotes in Urdu

وہ لوگ جو دل کے قریب ہوتے ہیں اکثر کسی اور

کا نصیب ہوتے ہیں اگر بات وفاؤں کی ہو تو انسان

کبھی نہ ہارے لیکن جب بات نصیب کی ہوتی ہے

تو انسان کچھ نہیں کر سکتا

Kismat Quotes in Urdu

محبت میں ہار جانے پر لوگ نصیب کی بات کرتے ہیں

کبھی خدا سے محبت کی ہوتی تو یہ شکایت نہ ہوتی

Kismat Quotes in Urdu

کوئی آپ کو روکتا ہے ٹوکتا ہے انتظار کرتا ہے وقت مانگتا ہے

حساب کرتا ہے تو آپ نصیب والے ہیں کیونکہ قسمت

والوں کو ہی فکر کرنے والے ملتے ہیں

Kismat Quotes in Urdu

بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کا پیار

ان کی قدر بھی کرتا ہے اور عزت بھی

Kismat Quotes in Urdu

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے کہ

جب ہماری خواہشوں کے پاؤں چادر سے باہر نکل جاتے ہیں

تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا

Kismat Quotes in Urdu

دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے

پھر بھی لوگ محنت دنیا کے لیے کرتے ہیں

اور آخرت نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں

Kismat Quotes in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا

جب تمہیں کوئی تکلیف پہنچے تو یوں نہ کہو کہ

اگر میں اس طرح کرتا تو ایسا ہوتا بلکہ اس طرح کہو

کہ اللہ تعالی نے یہی مقدر کیا تھا اور اللہ تعالی

جو چاہتا ہے کرتا ہے

Kismat Quotes in Urdu

خوش نصیب انسان وہ ہے

جو اپنے نصیب پر خوش ہے

Kismat Quotes in Urduناممکن ہے کہ اللہ نے جو آپ کے لیے لکھ دیا ہے وہ کسی

اور کے پاس چلا جائے تو پھر مطمئن ہو جائیں اپنے دل سے

حسد نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینکیں اور صاف دل

اور صاف نیت کے ساتھ جینا سیکھیں

Kismat Quotes in Urdu

جس چیز کی جتنی چاہت رکھو گے اتنا ہی تھکاتی ہے

پھر چاہے وہ دنیا ہو یا رشتے رک جائیں ٹھہر جائیں انتظار کریں

جو آپ کے نصیب میں ہے وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپ کو مل

جانا اور جو نصیب میں نہیں ہے اس کے پیچھے جتنا مرضی

بھاگ لو سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا دنیا کی جتنی

فکر کرو گے اتنی بے سکونی ہوگی جتنا اللہ کی یاد میں

مشغول رہو گے اتنا سکون ملے گا

Kismat Quotes in Urdu

نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں کا اختیار

اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے

کی طاقت رکھتی ہیں

Kismat Quotes in Urdu

نماز عادت بن جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے

Kismat Quotes in Urdu

زندگی کا ہرامتحان انسان ذہانت اور محنت سے پاس نہیں

کر سکتا بعض امتحان کے لیے قسمت کے علاؤہ اور کوئی

چیز درکار نہیں ہوتی

Kismat Quotes in Urdu

جن کے من کے آئینے اجلے ہوں ان کے مقدر کبھی دھندلے

نہیں ہوتے ہم جو کھو دیتے ہیں قدرت اس سے پہلے ہی

بہتر چن کر ہمارے لیے رکھتی ہے بشرط کہ

یقین کامل ہونا چاہیے

Kismat Quotes in Urdu

حضرت علی نے فرمایا

جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر نازل ہونے

والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا

Kismat Quotes in Urdu

تقدیر وہ زبردست قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا

اور عقل والے کو بے وقوف بنا دیتی ہے

Kismat Quotes in Urdu

 

انسان دو پاؤں کا جانور ہے اس کا ایک پاؤں تدبیر سے اٹھتا ہے

اور دوسرا قدم کو اس کی قسمت اٹھاتی ہے تمہارے ڈی این اے

نے یہ بات طے کر دی تھی کہ تمہاری آنکھوں کا اور بالوں کا

رنگ کیا ہوگا یہ بات بھی طے ہے کہ تمہارا قدر اتنا ہی ہوگا

یہ تمہاری قسمت اور ان بالوں کو اس رنگ کو اور قد کو

جو چار چاند میک اپ اور ہیٹ والی جوتیاں لگاتی ہیں

وہ تدبیر ہے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here