Introduction of Motivational Quotes in Urdu
Welcome to a world where words may motivate, encourage, and kindle a fire inside of us. Finding inspiration can often seem like a difficult endeavor in this fast-paced, uncertain, and challenging existence. But what if I told you that a few easy words in Urdu may alter your outlook and motivate you to succeed? Come along with me as we delve into the fascinating world of Urdu motivational quotes and see how they may transform our perspective and help us achieve our objectives.
The Capacities of the motivational Quotes
There is no denying that words have an impact on our feelings, ideas, and behavior. They have the ability to create connections, alter our reality, and arouse strong emotions in us. Words, whether written or spoken, have great power in communicating concepts and ideas to other people.
Our interactions with others and ourselves have the power to either boost or lower our spirits. In trying times, inspirational sayings and positive affirmations help us remember our talents and potential. A few well-chosen words can inspire us, give us confidence, and motivate us to reach our objectives.
It is essential to pause and consider the impact of words in a world full of noise and diversions. Positively utilizing language’s power allows us to develop a mindset.
Comment for more motivational quotes in Urdu
Best Motivational Quotes in Urdu
اوپر اٹھنے میں وقت تو لگتا ہے پھر چاہے سورج
ہی کیوں نہ ہو جو دھیرے دھیرے اگتا ہے
کامیابی صرف جھکنے سے ہی نہیں ملتی کبھی
کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے
خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں
امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیرمجھے
اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ
تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
نیچے گرنا ایک حادثہ ہے نیچے رہنا ایک مرضی ہے
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو
تو تمہیں وہی ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آ رہا ہے
کبھی اپنی چال کا اعلان مت کرو
جب تک تم اُس کو چل نہ لو
اگر تم ہارو گے نہیں تو تم کبھی
بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے
جب تم ہمت ہارنے لگو
تو سوچنا کہ تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا
ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے
تمہیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے
کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت،
مستقل مزاجی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی اور سب سے بڑھ
کر جو کام تم کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے
جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو صحرا کہیں،
کہیں پر سمندر بھی آئیں گے
کام ایسا کرو کہ نام ہو جائے
ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو جائے
جو تمہارے خلاف بول رہے ہیں
اُن کا منہ کامیابی سے بند کرو
منزل کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہو
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں
جو صبر کے ساتھ انتظار کرنا جانتے ہیں اُن کے پاس
ہر چیز کسی نہ کسی راستے سے پہنچ ہی جاتی ہے
محنت کو ایک نشہ بنالو
پھر یہ نشہ تمہیں کامیابی کا دیدار کروائے گا
کبھی یہ مت سوچئے کہ آپ اکیلے ہیں
بلکہ یہ سوچئے کہ آپ اکیلے ہی کافی ہیں
سپنے چاہے کھلی آنکھوں سے دیکھو یا بند آنکھوں سے
جب تک عمل نہیں کروگے تب تک کچھ فائدہ نہیں ہو گا
دنیا کو نظر انداز کرنے کا ہنر اپنے پاس رکھو
کامیابی تمہارے قدموں میں ہو گی
آدمی اچھا تھا یہ سننے کیلئے آپ کو مرنا پڑتا ہے
زندگی میں کچھ ایسا کام کر کے جاؤ
کہ لوگ آپ کا نام یاد رکھنے پر مجبور ہو جائیں
اکیلے چلنے والے گھمنڈی نہیں ہوتے
وہ دراصل ہر کام میں اکیلے ہی کافی ہوتے ہیں
عمر کا بڑھنا تو دستور جہاں ہے محسوس نہ
کریں تو بڑھتی کہاں ہے
عمر کو اگر ہرانا ہے تو شوق زندہ رکھیئے
گھٹنے چلیں یا نہ چلیں من اُڑتا پرندہ رکھیئے
مشکلوں کا آنا تو پارٹ آف لائف ہے اور
اس میں ہنس کر باہر آنا یہی آرٹ آف لائف ہے
محنت ایسی کر کہ کسی نے آج تک کی نہ ہو
پھر دیکھنا تجھے ملے گا وہ سب جو آج تک کسی کو ملانہ ہو
خود کی قابلیت پر بھروسہ کر جو غلطی آج کی ہے
اُس سے سیکھ اور آگے بڑھ خود کو سمجھا اور
اپنے مقصد پر دھیان دے
یو نہی بیٹھ کر خود کو نہ کوسہ کر
راہ سنگھرش کی جو چلتا ہے وہی اک دن دُنیا بدلتا ہے
جس نے راتوں سے ہے جنگ جیتی سورج بن کر وہی نکلتا ہے
جب آنکھوں میں ارمان لیا منزل کو اپنا مان لیا
پھر مشکل کیا اور آسان کیا بس ٹھان لیا تو ٹھان لیا
یہ دُکھ یہ درد یہ سب تیرے اندر ہے
تو اپنے بنائے ہوئے پنجرے سے تو نکل
تو بھی ایک سکندر ہے
ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی
سفر کا مزہ لینا ہو تو ساتھ سامان کم رکھئے اور
زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی
مہنگے کپڑے تو پتلے بھی پہنتے ہیں دوکانوں میں
کام کا آلس اور پیسے کا لالچ ہمیں ترقی کرنے نہیں دیتی
جن کے پاس صرف سکتے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے
کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے پر روٹی کا سائز
لگ بھگ سبھی گھر میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
جن کے پاس صرف سکے تھے وہ مزے
سے بھیگتے رہے بارش میں جنکے پاس
نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے
I hope so you Like it visit for our more Love Poetry in Urdu,Sad Poetry, Attitude Poetry in Urdu 2 Lines, Love Quotes in Urdu, Kismat Quotes, Sabar Quotes in Urdu, Islamic Quotes in Urdu, Good Morning Quotes in Urdu, Emotional Quotes in Urdu and More.