Friendship Quotes in Urdu
Having a good friend is essential to succeed in life.A good friend is someone who shares your every happiness and sadness and helps you in your bad times.A good friend can change your life.It is said that those whose friends are perfect are unparalleled in the world.
So friends in this blog we have brought for you friendship quotes in urdu which are in images and text.You can show your everlasting friendship by reading these and sharing them on social media with your friends.
For more friendship quotes in urdu do share your valuable opinion in comment.
Famous Friendship Quotes in Urdu
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن
ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ کہ جب ہزاروں
آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا دوست
شاید میرے بعد میرے جیسے نہ ملیں
جس سے سچی دوستی کی جاتی ہے
اس کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے
دوست وہی کہ جب دیکھو تو آئینہ لگے
اور جب ساتھ چلے تو سایہ لگے
کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا
اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوٹا
دوست کے ساتھ کبھی بھی ایسی بھی ضد مت کرنا کہ
تم ضد جیت جاؤ اور اپنا بہترین دوست ہار جاؤ
انسان کو اس کی برائیوں کے ساتھ قبول
کرنے والا ہی سچی دوستی کا حق دار ہوتا ہے
خوبیاں سے تو دشمن بھی متاثر ہوتے ہیں
ہر خوشی دل کے قریب نہیں ہوتی
زندگی غم سے دور نہیں ہوتی ہے
اے دوست دوستی کو نبھانا ضرور
ہماری دوستی ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی
میری دوستی کی تم کیا آزمائش کر سکو گے
جان سے زیادہ کیا فرمائش کر سکو گے
میری دوستی سمندر کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اس پانی کو پیمائش کر سکو گے
نسلی دوست کتنا بھی ناراض ہو لیکن
دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا
کسی نے پوچھا دنیا میں آپ کا کون ہے
میں نے ہنس کر کہا میرےیار ہی تو میری دنیا ہیں
دوستی کرنا اتنا آسان ہے
جتنا مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا
دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے
جتنا پانی پر پانی سے پانی لکھنا
نئےجب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں
جن کے یار کمال ہوتے ہیں
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں
بچے وصیت پوچھتے ہیں رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں
یہ دوست ہی ہیں جناب جو خیریت پوچھتے ہیں
غم کے ساگر میں کبھی ڈوب نہ جانا
کبھی منزل نہ پاؤ تو ٹوٹ نہ جانا
زندگی میں اگر محسوس ہو کمی دوست کی
ابھی ہم زندہ ہیں یہ بھول نہ جانا
دوستی ایک لازوال رشتہ ہے
جس سے ہیں بندے میں اور تم
مجھے یاروں کی لمبی کے قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس ایک تم ہی کافی ہو
مطلب والے دوست وفا کی قیمت کیا جانے
جو بے وفا دوست ہو وہ وفا کی قیمت کیا جانے
جس کو ملتا ہو ہر موڑ پر نیا دوست
وہ ہم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے
عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں
تم نے چھوڑ دیا حال غریبی دیکھ کر
آ دیکھ ہم آج بھی انمول ہیں دوستی کے بازار میں
مت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں
جو ہمیں مفت میں ملتی ہیں اور ہمیں ان کا احساس
تب ہوتا ہے جب یہ ہمارے پاس نہیں ہوتے
ہر قرض دوستی کا ادا کون کرے گا
جب ہم نہیں رہیں گے تو دوستی کون کرے گا
اے خدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ورنہ میرے جینے کے لیے دعا کون کرے گا
ما تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں
دوستی محبت سے بہتر ہے کیونکہ
دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
میرے دوست ہیں میری پہچان
اے خدا میرے دوستوں کو ہمیشہ سلامت رکھنا
ہم تو جل گے یاروں کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی ہمیں کوئی بے وفا کہے تو اس کی وفا کو سلام
تم میرے دوستو صدا کے لیے میں زندہ ہوں
تیری وفا کے لیے تم لاکھ شکوے مجھے دے دینا
لیکن مجھ سے ناراض نا ہونا خدا کے لیے
تنہا رہنا سیکھ لیا ہم نے پر خوش کبھی نہ رہ پائیں گے
تیری دوری تو سہہ لیتا ہے یہ دل پر تیری دوستی
بنا نہ جی پائیں گے
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہیں
اگر دوستی کا رشتہ نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہ کرتا
کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں
تم کیا جانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
اے دوست ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں
سہارا دینا ہو تو زندگی بھر کا دینا ایک پل کا
سہارا تو جنازہ اٹھانے والے بھی دیا کرتے ہیں
اچھا ساتھی وہ ہے جسے دیکھنا تمہیں خدا کی یاد
میں مصروف کر دے جس کی گفتگو تمہارےعلم میں
اضافہ کرے اور جس کا عمل آخرت کی یا د دلائے
دوستی میں دوریاں تو آتی رہتی ہیں پھر بھی دوستی
دلوں کو ملا دیتی ہے
وہ دوستی ہی کیا جو ناراض نا ہو
پر سچی دوستی دوست کو منا لیتی ہے
اچھا دوست تمھارا ہاتھ اس وقت پکڑتا ہے جب
تمھیں اس کی ضرورت ہوتی ہے مگر سچا دوست
تمھارا ہاتھ اس وقت مظبوطی سے پکڑ لیتا ہے
جب تم کہتے ہو کہ ” مجھے اکیلا چھوڑ دو”
اچھے دوست ملنا آسان ہے لیکن دوست کی
شکل میں ایک بہترین انسان ملنا مشکل جو اچھے
پر حوصلہ افزائی اور برے پر ٹوک سکیں
جس کو ایسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی خامی نہ ہو
اُسے کبھی بھی دوست ملتا ہی نہیں
محبت اور دوستی یہ دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ
کر سکتی ہیں مگر ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے
کر سکتی ہے اور وہ ہے ” غلط فہمی
دوست وہ ہے جو دوستی کا حق دوست کی غیر
موجودگی میں ادا کرے اور غیروں کی محفل میں
اُسکی عزت کی حفاظت کرے
Visit for more motivational quotes, urdu quotes, hazrat Ali quotes, brother and sister quotes, father and mother Quotes, friendship quotes in Urdu & more.
Mash Allah.
Nic..
Super…
Mash Allah